اسلام مخالف

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : کینیڈا کی "کیبک" نامی سیاسی پارٹی کا رکن "جان کیرئیر" جس نے فیس بک پر مسلمانوں کے خلاف توہین آ‏میز تصویریں منتشر کی تھیں ، مسلمان شہریوں کے بھرپور احتجاج کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دینے پر مجبور ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1388356    تاریخ اشاعت : 2014/03/17

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۵ مارچ کو فرانس کے سکولوں میں حجاب پر پابندی کے دس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے مسلمانوں نے ملک میں اسلام مخالف قوانین میں روز بروز اضافے اور اسلام فوبیا کی ترویج کے خلاف ایک مہم کا آٰغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387890    تاریخ اشاعت : 2014/03/16

بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی لیگل ڈیفینس یونین نے اسلام اور قرآن کریم کی شان میں توہین آمیز مطالب شائع کرنے والے روزنامہ" شارلی ابدو" کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جس کے بعد عدالت کی جانب سے روزنامے کے خلاف قانونی کاروئی کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377510    تاریخ اشاعت : 2014/02/19